مہر خبررساں ایجنسی نے اسپٹنیک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزر خارجہ محمد جواد ظریف نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے روس کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
ویانا میں ایران اور گروپ 1+5 کے نمائندوں کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں جامع معاہدے تک پہنچنے کے سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں روسی وزير خارجہ نےبھی آخری دور کے مذاکرات میں دوبارہ ویانا کے دورے کا اعلان کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ